Ramadan WhatsApp Status 2019 | Raza SaQib Mustafai Vidze Islamic Whatsapp

Ramadan WhatsApp Status 2019 | Raza SaQib Mustafai Vidze Islamic Whatsapp Status Videos

WhatsApp Status About Duas for Our Parents

 پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب ایک عظیم علمی تحریک، ادارۃ المصطفٰی کے  بانی ہیں۔ آپ نے اپنی زندگی قرآن و سنت کے فروغ کے لئے وقف کی ہوئی ہے۔ آپ پاکستان کے مختلف شہروں میں مختلف جگہوں پر ماہانہ 70 سے زائد دروسِ قرآن ارشاد فرماتے ہیں۔ اور گاہے بگاہے اسی مقصد کے لئے بیرونِ ممالک بھی تشریف لے جاتے ہیں۔ آپ کے ادارے کے تحت کئی مدارس، جامعات ، بچیوں کے جامعات اور سکول قائم ہیں جو  نئی نسل کی عمدہ تربیت کرنے کے لئے کام کر رہے  ہیں اور بہترین نتائج کے حصول کے لئے مصروفِ عمل ہیں۔ مذید معلومات کے لئے ادارے کی آفیشل ویب سائٹ ملاحظہ کی جا ساکتی ہے

Ramadan WhatsApp Status 2019 | Raza SaQib Mustafai Vidze Islamic Whatsapp
Ramadan WhatsApp Status 2019 | Raza Saqib Mustafai Vidze Islamic Whatsapp 

 
ہمارا مشن قرآن و سنت کی تعلیمات کو دنیا بھر میں عام کرنا ہے، فرقہ واریت اور جہالت کا خاتمہ، امتِ مسلمہ کی اخلاقی، مذہبی اور ملی تربیت کرنا اور ایک بہترین مہذب، تعلیم یافتہ اور محبتوں سے بھر پور پُر امن معاشرے کی تشکیل ہے 
 جس میں سب خوفِ خدا و عشقِ مصطفٰے کے پاسدار ہوں۔ اور با عمل مسلمان ہوں۔

Post a Comment

0 Comments